Top Stories

Must Read

Shows

Editor's Picks

حلقہPP 284 حافظ طاہر قیصرانی کےساتھ پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف سے ہتک امیز رویہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Tayyab News February 15, 2024 4:54 pm

Tayyab News Live

Tayyab News December 30, 2023 5:48 am

Tayyab News Live

Tayyab News December 29, 2023 6:14 pm

Tayyab News Live

Tayyab News December 29, 2023 6:10 pm

ایک لاڈلے کو مسلط کرکے معیشت تباہ کردی گئی، شہبازشریف#TayyabNews

Tayyab News December 29, 2023 1:04 am

جس نے بھی پریس کانفرنس کی انہیں پی ٹی ائی کا ٹکٹ نہیں ملے گا"نگران چئرمین گوہر علی#TayyabNews

Tayyab News December 28, 2023 11:38 pm

| PAKISTAN

| WORLD

| BUSINESS

| SPORTS

| ENTERTAINMENT

| HEALTH

| AMAZING

| SCI-TECH

Comments Box SVG iconsUsed for the like, share, comment, and reaction icons
3 months ago
Tayyab News

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے، پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔

مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

#MuradAliShah #tayyabnews #NewsUpdate
... See MoreSee Less

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے، پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔ 

پارٹی ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ 

مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

#muradalishah #tayyabnews #newsupdate
3 months ago
Tayyab News

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو گیا جس کی صدارت اسپیکر سبطین خان کر رہے ہیں۔

نمازِ جمعہ کے وقفے کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو نو منتخب اراکینِ پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھایا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منختب اراکینِ اسمبلی سے حلف لیا۔

نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ایوان میں موجود ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا کہ آج نو منتخب اراکین سے حلف لیں گے، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا۔

#speakerpunjab #subteenkhan #assembly #tayyabnews #NewsUpdate
... See MoreSee Less

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو گیا جس کی صدارت اسپیکر سبطین خان کر رہے ہیں۔

نمازِ جمعہ کے وقفے کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو نو منتخب اراکینِ پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھایا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منختب اراکینِ اسمبلی سے حلف لیا۔

نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ایوان میں موجود ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا کہ آج نو منتخب اراکین سے حلف لیں گے، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا۔

#speakerpunjab #subteenkhan #assembly #tayyabnews #newsupdate
3 months ago
Tayyab News

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج کو انفرادی طور پر چیلنج کر دیا۔

شیر افضل مروت نے آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست دائر کر دی۔

پی ٹی آئی رہنما نے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ الزامات پر بنائی گئی الیکشن کمیشن کی کمیٹی بھی چیلنج کر دی۔

انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبر الیکشن کمیشن کی تعیناتی بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام فارم 47 کالعدم قرار دیے جائیں۔

شیر افضل مروت کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل دی گئی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کالعدم قرار دی جائے، دھاندلی کے الزامات کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ جوڈیشل کمیشن ملک بھر کے الیکشن نتائج راولپنڈی سمیت کنسالیڈیشن کرے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل روکی جائے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کوئی بھی احکامات جاری کرنے سے روکا جائے۔

شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے انتخابات کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے۔

رجسٹرار آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک شیر افضل مروت کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ #shairafzalmarwat #PTI #Imran #tayyabnews #NewsUpdate
... See MoreSee Less

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج کو انفرادی طور پر چیلنج کر دیا۔

شیر افضل مروت نے آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست دائر کر دی۔

پی ٹی آئی رہنما نے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ الزامات پر بنائی گئی الیکشن کمیشن کی کمیٹی بھی چیلنج کر دی۔

انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبر الیکشن کمیشن کی تعیناتی بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام فارم 47 کالعدم قرار دیے جائیں۔

شیر افضل مروت کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل دی گئی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کالعدم قرار دی جائے، دھاندلی کے الزامات کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم دیا جائے۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ جوڈیشل کمیشن ملک بھر کے الیکشن نتائج راولپنڈی سمیت کنسالیڈیشن کرے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل روکی جائے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کوئی بھی احکامات جاری کرنے سے روکا جائے۔

شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے انتخابات کے خلاف درخواست دائر کر دی ہے۔

رجسٹرار آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک شیر افضل مروت کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔ #Shairafzalmarwat #PTI #imran #Tayyabnews #newsupdate
3 months ago
Tayyab News

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا، اس قرض سے غربت بڑھے گی۔

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جب تک سرمایہ کاری نہ ہو قرض بڑھتا جائے گا، سب سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام لایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے نواز شریف کی سلیکشن کے لیے اداروں کو تباہ کیا گیا۔ عدالتیں اور نیب سب کچھ تباہ کیا تاکہ نواز شریف کو سلیکٹ کرسکیں۔

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ نواز شریف کے لیے مجھے زیرو کیا گیا اور پھر انتخابات میں دھاندلی کرائی گئی۔

انہوں نے کہا کہ اب کمشنر راولپنڈی کے انکشافات سامنے آئے ہیں، کمشنر کو اٹھایا گیا اور تشدد کیا گیا، اب سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہے۔

#PTI #ImranKhan #NewsUpdate #IMF #tayyabnews

#PTI #ImranKhan #newsupdate #IMF #Tayyabnews
3 months ago
Tayyab News

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمٰن نے اب تک شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔

حال ہی میں اداکار نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور دلچسپ سوالوں کے جواب دے کر سماں باندھ دیا۔

دوران شو میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کو زندگی میں کبھی دھوکا ملا ہے؟

میزبان کے سوال پر جواب دیا کہ کئی بار دھوکے ملے ہیں۔ انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا کہ آج کل کوئی ملتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ بہت فٹ نظر آ رہے ہیں تو اس کی وجہ کیا ہے۔ تو میں اسے یہ ہی کہتا ہوں کہ دھوکے کھا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ دھوکوں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔

میزبان نے سوال کیا کسی فین کا یادگار واقعہ جس پر غصہ بھی آیا، ہنسی بھی آئی ہو اور حیرانی بھی ہوئی ہو؟

اداکار نے میزبان کے سوال پر جواب دیا کہ مجھے ابھی تک یہ مشکل لگتا ہے کہ جب بھی مداح ملتے ہیں تو ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ شادی کیوں نہیں کی یا اسکرین سے دور کیوں ہیں۔

اس پر میزبان نے ان سے شادی سے متعلق سوال کیا کہ آخر کیوں نہیں کی؟

انہوں نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیا کنوارہ رہنے میں کوئی بُرائی ہے، میں سکون میں اچھا نہیں لگ رہا۔

انہوں نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اکثر شادی شدہ لوگ مجھ سے یہ سوال کرتے ہیں تو میں اس سے یہ ہی پوچھتا ہوں کہ آپ نے کیا کرلیا شادی کرکے۔

انہوں نے سنجیدہ انداز میں مزید کہا کہ ہر ایک کو اچھا لگتا ہے شادی کرنا لیکن میں زندگی میں کسی کے ساتھ کمیٹمنٹ نہیں کرسکتا تاہم محبت کئی بار ہوئی اور اب بھی ہوتی رہتی ہے۔

#FaisalRehman #marriage #love #tayyabnews #NewsUpdate

#faisalrehman #marriage #love #tayyabnews #newsupdate
3 months ago
Tayyab News

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب رکنِ پنجاب اسمبلی عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ بلے کے بغیر پنجاب اسمبلی کی 170 سیٹیں ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب رکنِ پنجاب اسمبلی عامر ڈوگر نے کہا کہ اگر بلا نشان ہوتا تو 80 سیٹیں مزید ہوتیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ان پر خوف کے سائے ہیں، چاروں طرف پولیس ہے، لوگ خوار ہو رہے ہیں، ہمارا مینڈیٹ چرانے کا خوف ان کو سونے نہیں دے رہا۔

عامرڈوگر نے مزید کہا کہ چند ایم پی ایز کو اتنے پریشر کے بعد توڑا، وہ بھی واپس آ جائیں گے، جو ایم پی ایز عوام کا مینڈٹ لے کر آئے ہیں ان کو تو آنے دیں۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب رکنِ پنجاب اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ خوف ان کا اس وقت تک پیچھا کرے گا جب تک یہ ہمارا مینڈٹ تسلیم نہیں کریں گے، یہ خوف اس وقت تک رہے گا جب تک بانیٔ پی ٹی آئی رہا نہیں ہوتے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح بجے بلایا گیا ہے جس میں پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نو منتخب ارکان سے حلف لیں گے۔

#tayyabnews #AmirDogar #NewsUpdate #bat #seats

#tayyabnews #amirdogar #newsupdate #bat #seats
3 months ago
Tayyab News

جمعہ مبارک 🩵💙
#جمعہـمبارک #tayyabnews
... See MoreSee Less

جمعہ مبارک 🩵💙
#جمعہـمبارک #TayyabNews
3 months ago
Tayyab News

TAYYAB NEWS LIVE - *تلاوتِ قرآنِ پاک * Para: 14 ... See MoreSee Less

3 CommentsComment on Facebook

Like Comment & Share

گھر بیٹھے سعودی🇸🇦 کا ویزا اپلائی کریں سعودیہ کی نادک کمپنی کا ویزا✈️✈️ اپلائی کرنے کےلیے اس واٹس ایپ نمبر03331543774 پررابطہ کریں فری ویزااپلائی کرنے کےلئے آپ اپنے پاسپورٹ کی کاپی پی شناختی کارڈ کی کاپی اور ایک اپنی تصویر واٹس ایپ بھیجے، ایجنٹ محمد اسلم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نئی تعیناتیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریشن سروسز کے گریڈ 20 کے لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف، پولیس سروس آف پاکستان سے گریڈ 18 کے زین عاصم اور ارتضی کومل کو پی سی بی میں تعینات کر دیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے پی سی بی میں ہونے والی تعیناتیاں 2 سالہ ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔
#tayyabnews #BreakingNews #NewsAlert #Elections2024
... See MoreSee Less

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نئی تعیناتیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریشن سروسز کے گریڈ 20 کے لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف، پولیس سروس آف پاکستان سے گریڈ 18 کے زین عاصم اور ارتضی کومل کو پی سی بی میں تعینات کر دیا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے پی سی بی میں ہونے والی تعیناتیاں 2 سالہ ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔
#TayyabNews #BreakingNews #NewsAlert #Elections2024
Load more

Copyright © 2024. Tayyab News. All Rights Reserved. Designed with ❤️ By OneDev

-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00